کنوا ر گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کے آخر کا انتخا ب کر نے کی ہدایت

جمعرات 14 دسمبر 2017 15:05

سلانوالی۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء)کا شتکا ر کنوا ر گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کے آخر کا انتخا ب کریں۔زرعی ما ہر ین کے مطا بق کنوا ر گند ل کا پو دا لو گ گھر وں میں زیبائش کے لیے لگا تے ہیں ا س کا تنا نہیں ہوتا بلکہ تنا نما پتے ہو تے ہیں جو گو د ے سے بھر ے ہو تے ہیں۔

(جاری ہے)

کنوا ر گند ل کا استعما ل غذ اکو جزو بد ن بنا نے وا لے نظا م کی اصلا ح و بحا لی میں مد د د یتا ہے۔ ما ہر ین کی طر ف سے کا شت کا ر و ں کو سفا ر ش کی گئی ہے کہ مو سم سرما کے آخر میں کنو ار گند ل کے پو د ے کے در میا ن سے ا یک پتلی شا خ نکلتی ہے جس پر پھو ل لگتے ہیں جب ا ن پھو لو ں سے بیج بن جا ئیں تو مو سم بہا ر میں ا ن کو ر یت سے بھر ی ہو ئی ٹر ے میں لگا د یں۔