کچھ اپوزیشن جماعتیں غیرجمہوری طاقتوں سے مل کر جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہیں‘
سینیٹ کے انتخابات وقت پر ہوں گے‘ اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 14 دسمبر 2017 14:32
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی اور سینٹ کے انتخابات بھی وقت پر ہوں گے۔
سپیکر قومی اسمبلی کے بیان کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ سپیکر نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے اگر اسمبلیاں اپنی مدت پوری نہیں کریں گی تو پاکستان کو شدید نقصان ہوگا۔ پاکستان کے جمہوری نظام میں بڑی طاقت ہے۔ عوام ان سب جماعتوں کو دیکھ رہی ہے جو ملک و قوم کے مفاد میں کام کر رہی ہیں اور 2018ء کے عام انتخابات میں درست فیصلہ کریں گی۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فاٹا کا مسئلہ 70 سال پرانا ہے حکومت فاٹا اصلاحات کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا کر رہی ہے اس کے لئے وقت درکار ہے جبکہ رخنہ اندازی کو دور کرنے کی بھی کوشش کی جارہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ماضی میں جو ایم ایم اے بنی تو اس وقت حالات مختلف تھے، اس وقت جو ایم ایم اے کی اتحاد کی بات ہو رہی ہے اب حالات حق میں نہیں ہیں، ہم اتحاد کے حق میں ہیں، اپوزیشن جماعتوں اور حکومتوں کے اتحاد بھی خوش آئند ہیں۔مزید اہم خبریں
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
-
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.