دستور چھبیسویں ترمیم بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی

جمعرات 14 دسمبر 2017 14:19

دستور چھبیسویں ترمیم بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) دستور چھبیسویں ترمیم بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ جعرات کو چیئرمین قائمہ کمیٹی محمود بشیر ورک نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :