نجی توانائی و انفراسٹرکچر بورڈ (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی

جمعرات 14 دسمبر 2017 14:19

نجی توانائی و انفراسٹرکچر بورڈ (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) نجی توانائی و انفراسٹرکچر بورڈ (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں یہ رپورٹ چیئرمین کی عدم موجودگی میں عامرہ خان نے پیش کی۔

متعلقہ عنوان :