قومی اسمبلی میں نظام انصاف برائے کم سن افراد بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ پیش کردی گئی

جمعرات 14 دسمبر 2017 14:19

قومی اسمبلی میں نظام انصاف برائے کم سن افراد بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) قومی اسمبلی میں نظام انصاف برائے کم سن افراد بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جمعرات کو چیئرمین قائمہ کمیٹی کی طرف سے رپورٹ عامرہ خان نے پیش کی۔

متعلقہ عنوان :