قومی اسمبلی، قومی یونیورسٹی برائے ہنرمندی اسلام آباد بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی رپورٹ پیش

جمعرات 14 دسمبر 2017 14:19

قومی اسمبلی، قومی یونیورسٹی برائے ہنرمندی اسلام آباد بل 2017ء پر قائمہ ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) قومی اسمبلی میں قومی یونیورسٹی برائے ہنرمندی اسلام آباد بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں چیئرمین قائمہ کمیٹی کی عدم موجودگی میں عامرہ خان نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔