دارالحکومت اسلام آباد تحفظ اطفال بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی

جمعرات 14 دسمبر 2017 14:19

دارالحکومت اسلام آباد تحفظ اطفال بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے انسانی ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) علاقہ دارالحکومت اسلام آباد تحفظ اطفال بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ جمعرات کو یہ رپورٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی کی جانب سے عامرہ خان نے پیش کی۔