وفاقی ملازمین سرمایہ رفاہی و گروہی بیمہ (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

جمعرات 14 دسمبر 2017 14:19

وفاقی ملازمین سرمایہ رفاہی و گروہی بیمہ (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) قومی اسمبلی میں وفاقی ملازمین سرمایہ رفاہی و گروہی بیمہ (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو رانا محمد حیات خان نے وفاقی ملازمین سرمایہ رفاہی و گروہی بیمہ (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :