چنیوٹ ،ْ سی آئی اے پولیس کی کارروائی ،ْ موٹر سائیکل چور گینگ کے سربراہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا

جمعرات 14 دسمبر 2017 14:01

چنیوٹ/حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء) چنیوٹ میں سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور گینگ کے سربراہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے ،ْگرفتار ملزمان کے قبضے سی17 موٹر سائیکلیں اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری طرف حافظ آباد میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں 20 ملزمان کو گرفتارکرلیاہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی اور اسلحہ برآمدبھی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :