کراچی میں موٹر سائیکل سوار کا سیٹ بیلٹ نا باندھنے پر چالان

جمعرات 14 دسمبر 2017 13:04

کراچی میں موٹر سائیکل سوار کا سیٹ بیلٹ نا باندھنے پر چالان
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14دسمبر2017ء) :کراچی کے علاقے صدر میں ٹریفک پولیس آفسر نے موٹر سائیکل سوار کا انوکھا چالان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق افسر نے شہری کو موٹر سائیکل پر سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کا چالان تھما دیا ۔

(جاری ہے)

اعلی افسرنے واقع کا نوٹس لیتے ہو ئے ٹریفک پولیس اہلکار کو فوری طور پر معطل کر دیا اور ساتھ اسے بھی پانچ سو بیس روپے کا جرمانہ ادا کرنا پڑا ۔یار رہے کچھ روز قبل پشاور کے علاقے میں ایک سائیکل سوار کا بھی چالان کیا گیا تھا 

متعلقہ عنوان :