پشاوریونیورسٹی، بیچلرسپلمنٹری امتحان کے رول نمبرارسال

جمعرات 14 دسمبر 2017 12:47

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء)پشاوریونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 20دسمبرسے شروع ہونے والے بیچلرسپلمنٹری امتحان 2017ء کیلئے تمام ریگولراورپرائیویٹ امیدواروں کوان کے رول نمبرارسال کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

کنٹرولرامتحانات کے مطابق جن امیدواروں کوان کے رول نمبرتاحال موصول نہیں ہوئے ہیں وہ ڈوبلیکیٹ نمبرکیلئے شعبہ امتحانات سے دفتری اوقات میں رابطہ کریں۔