شہری صحت کے مسائل اور حادثات سے بچنے کے لئے سونے سے پہلے گیس ہیٹر بند کریں، طبی ماہرین
جمعرات 14 دسمبر 2017 11:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ مختلف طبی پیچیدگیوں سے بچنے کے لئے گیس ہیٹرز یا گرم ہوا کے بلورز کا استعمال احتیاط سے کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ ہیٹروں کے استعمال کی وجہ سے آکسیجن اور نمی میں کمی کے باعث جلد کی خشکی کے ساتھ ساتھ بعض اوقات آنکھوں اور دل کی بیماریوں کی شرح بھی بڑھ جاتی ہے۔
ایک اور طبی معالج عائشہ مصدق نے کہاکہ سردی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنے کمروں کی کھڑکیوں اور دروازوں کو بند کرکے ہیٹر استعمال کرتے ہیں جو انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہیں۔ سینئر فزیشن احمد جاوید نے اس حوالے سے کہاکہ ہیٹروں کے استعمال کی وجہ سے بند کمروں میں کاربن مونو آکسائیڈ کی زیادتی کی وجہ سے دل کے مختلف امراض بھی پیداہو سکتے ہیں جبکہ اس طرح کے کمروں میں سگریٹ نوشی سے بچے اور بزرگ افراد بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ ماہرین صحت نے کہا ہے کہ اس حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرکے مختلف حادثات اور اموات سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.