صومالیہ کے دارالحکومت کی پولیس اکیڈمی میں دھماکہ، 13 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 دسمبر 2017 11:21

موغا دیشو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 دسمبر 2017ء) : صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں بم دھماکہ ہوا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کی پولیس اکیڈمی میں دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکے میں 13 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہےجبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :