عارف نظامی نے ڈالر کی قدر بڑھنے میں اسحاق ڈار کا کردار بتا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 دسمبر 2017 11:11

عارف نظامی نے ڈالر کی قدر بڑھنے میں اسحاق ڈار کا کردار بتا دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 دسمبر 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا کہ روپیہ جو 110 روپے سے تجاوز کر گیا ہے اس کی وجہ بھی اسحاق ڈار ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ اسحاق ڈار نےمصنوعی طریقے سےاسٹیٹ بنک کا گورنر اپنی مرضی کا لگا کرڈالر کے مقابلے میں جعلی طور پر روپے کو اعنچا کیا ہوا تھا۔جبکہ روپے کی قیمت تئیس فیصد بڑھا چڑھا کر بتائی گئی۔ آئی ایم ایف نے بھی روپے کو پنے حال پر چھوڑ دیا اسی لیے ڈالر کی قیمت 110 روپے سے تجاوز کر گئی۔ ان کا مزید کیاکہنا تھا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :