دنیا کے سب سے لمبے نوڈل کی لمبائی 3 کلومیٹر سے بھی زیادہ
امین اکبر بدھ 13 دسمبر 2017 23:53
دنیا کے سب سے لمبے نوڈل کا 2007 میں بنایا گیا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ ایک چینی فوڈ کمپنی نے کامیابی سے 3084 میٹر (10119فٹ 1.92 انچ) لمبا نوڈل بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے۔دو میل سے زیادہ طویل یہ نوڈل زیانگنین فوڈ کمپنی لمیٹؑڈ کے باورچیوں نے بنایا ہے۔ انہوں نے روایتی ترکیب سے نوڈل کو تیار کیا۔
(جاری ہے)
نوڈل کی تیاری میں 40 کلوگرام آٹا، 26.8 لیٹر پانی اور 0.6 کلوگرام نمک استعمال کیا گیا۔
یہ ریکارڈ ننیانگ، ہینان میں 17 گھنٹوں میں بنایا گیا۔نوڈل کی پیمائش میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کے جان گارلینڈ نے بھی مدد کی۔نوڈل کی پیمائش میں تین گھنٹے لگے۔اس سے پہلے سب سے بڑے نوڈل کا عالمی ریکارڈ 548.7 میٹر (1800 فٹ 2 انچ)کا تھا۔ یہ ریکارڈ 2007 میں جاپان میں بنایا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.