شوہر کے ہاتھوں خاتون کا قتل

بدھ 13 دسمبر 2017 23:30

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) سکھر کے نواحی علاقہ باگڑجی تھانے کی حدود میں 35سالہ خاتون مسمات ممتاز کو مبینہ طور پرا س کے شوہر احمد علی نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا، پوسٹ مارٹم کے بعدپولیس نے لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا ہے مقتولہ کا شوہر موقع سے فرار ہو گیا پولیس زرائع کیمطابق مقتولہ شوہر کی جانب سے الزام عائد کیا جانے کے بعد کچھ عرصہ دار لامان سکھر میں رہی ،ورثاء کی ضمانت پر کچھ ماہ قبل اسے لواحقین کے حوالے کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :