سانگی تھانہ پولیس کی کاروائی ، پانچ جواریوں کو گرفتار کر لیا گیا

بدھ 13 دسمبر 2017 23:30

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) ضلع سکھر کی تھانہ سانگی پولیس نے جواریوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 جواریوں کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا، پولیس ترجمان کے مطابق سانگی کے علاقے شیخ محلہ میں پولیس کاروائی کے دوران 5 جواری گرفتار کیا گیا جن میں برکت بلو،ابر میرانی، فرید کلھوڑو، بشیر میرانی اور نعیم جتوئی شامل ہیں، ملزمان کے قبضہ سے تاش کے پتے جوا کی دیگر اقسام کی گیمز سمیت متعدد موبائل و نقدی برآمد کر کے قبضہ میںلے لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :