کمشنرسکھر ڈویژن کی جانب سے ڈویژنل ٹاسک فورس کے سلسلے میں اجلاس طلب

بدھ 13 دسمبر 2017 23:30

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء)کمشنر سکھر ڈویژن ڈاکٹر محمدعثمان چاچڑ نے سکھرڈویژنل ٹاسک فورس کا اجلاس( آج) 14 دسمبر2017کو صبح 10:30بجے اپنے آفس کے کانفرنس ہال میں طلب کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں خیرپور،سکھراور گھوٹکی کے ڈپٹی کمشنر زکے علاوہ پولیس،صحت،پی پی ایچ آئی،تعلیم ،ڈبلیوایچ او اور متعلقہ سرکاری و غیرسرکاری تنظیموں کے افسران اور نمائندگان شرکت کرینگے۔