کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

بدھ 13 دسمبر 2017 23:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2017ء) کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کشمیر آباد میں گیس لیکیج کے باعث بھاول خان بنگلزئی نامی شخص دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں جن کی نعش کو ضابطے کی کاروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :