وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

بدھ 13 دسمبر 2017 23:16

وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ ..
کوئٹہ۔ 13دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بدھ کے روز یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دونوں رہنماوں نے بلوچستان میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں بالخصوص بلوچستان میں ریلوے کی صورتحال، کوئٹہ ترقیاتی پیکیج اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔