چیئرمین پی ٹی وی عطائ الحق قاسمی نے عہدے سے استعفے کا نوٹس دیدیا

بدھ 13 دسمبر 2017 23:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2017ء) چیئرمین پی ٹی وی عطائ الحق قاسمی نے عہدے سے استعفے کا نوٹس دیدیا میڈیا رپورٹس کے مطابق عطائ الحق قاسمی نے چیئرمین پی ٹی وی کے عہدے سے استعفے کا نوٹس دیدیاعطائ الحق قاسمی کی بطورچیئرمین پی ٹی وی استعفے کے نوٹس کی معیاد30 دن ہے۔