وزیراعلیٰ بلوچستان کا وفاقی وزیر ریلوے کے اعزاز میں عشائیہ

بدھ 13 دسمبر 2017 23:03

وزیراعلیٰ بلوچستان کا وفاقی وزیر ریلوے کے اعزاز میں عشائیہ
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے اعزاز میں بدھ کے روز عشائیہ دیا۔

(جاری ہے)

عشائیہ میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی، ، سینیٹر شاہ زیب درانی، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزراء ، رکن قومی ا سمبلی خلیل جارج ، اراکین صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے مرکزی و صوبائی رہنمائوں اور کارکنوں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :