عطاءالحق قاسمی نے چیئرمین پی ٹی وی کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 13 دسمبر 2017 22:06

عطاءالحق قاسمی نے چیئرمین پی ٹی وی کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 13دسمبر 2017ء ):عطاءالحق قاسمی نے چیئرمین پی ٹی وی کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق عطاءالحق قاسمی نے چیئرمین پی ٹی وی کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

(جاری ہے)

عطاءالحق قاسمی کی جانب سے چیئرمین پی ٹی وی کےعہدے سے استعفے کا نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔استعفیٰ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو بھجوا دیا گیا۔عطاءالحق قاسمی کی بطورچیئرمین پی ٹی وی استعفےکےنوٹس کی معیاد30 دن ہے۔یاد رہے کہ عطاءالحق قاسمی نے چیئرمین پی ٹی وی کےعہدے کا چارج دسمبر2015میں سنبھالا تھا۔