ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،قیمت 111روپے سے بھی تجاوز کر گئی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 13 دسمبر 2017 21:54

ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،قیمت 111روپے سے ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 13دسمبر 2017ء ):ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،ڈالر کی قیمت 111روپے سے بھی تجاوز کر گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ،ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،ڈالر کی قیمت 111روپے سے بھی تجاوز کر گئی ۔ڈالر کی قیمت بڑھنے سے قرضوں کا بوجھ400ارب بڑھ گئیے ،ملک میں مہنگائی کا طوفان آنے کا اندیشہ ہے۔