انتخابات کو کسی بھی قیمت پر تاخیر کا شکار نہیں ہونے دینگے ،حکومت مہنگائی کی نئی لہر کا کیا علاج کریگی ‘ قمر زمان کائرہ
حکومت نے ڈالر کو مصنوعی سہارا دے رکھا تھا ،طاہر القادری نے غیر آینی اقدام کیا تو ساتھ نہیں دیں گے ‘ صدر پی پی پنجاب
بدھ 13 دسمبر 2017 22:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی 15دسمبر کو ملتان میں بڑا جلسہ کرے گی ،پنجاب میں مزید جلسے کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ کسان دو تین سال سے سراپا احتجاج ہیں ،گنے کے کاشتکار اپنی فصل کو آگ لگا رہے ہیں ،ہم مل مافیا کی مذمت کرتے ہیں ،پنجاب حکومت کسانوں سے طے شدہ نرخ کے مطابق گنا خریدے ۔ انہوںنے کہا کہ مثبت اعشاریوں کی نوید سنانے والوں کو دل کا عارضہ لاحق ہو گیا ہے ،پاکستان کی کرنسی کی قدر مسلسل کم ہوئی ہے ،درآمدات اور برآمدات کا فرق بڑھتا جا رہا ہے ،حکومت نے ڈالر کو مصنوعی سہارا دے رکھا تھا،حکومت مہنگائی کی نئی لہر کا کیا علاج کرے گی ،آصف زردای نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کی تجویز دی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قرضے آسمان ہر پہنچ گئے ہیں ،روپے کی قدر میں کمی سے قرضوں کی مد میں 700ارب کا اضافہ ہوگا ۔ انہوںنے کہا کہ اورنج لائن کے فیصلے پر حکومت بغلیں بجا رہی ہے لیکن غریب کا کوئی پرسان حال نہیں۔ مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور ہر مستقل وزیر خزانہ لگائیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ طاہر القادری سے ملنے پرمسلم لیگ (ن)والے ہم پر بھڑک رہے ہیں ،پیپلزپارٹی نے کوئی غیر جمہوری قدم نہیں اٹھایا ۔سانحہ ماڈل ٹائون میں 100 لوگوں کو گولیاں ماری گئیں ،سوائے دھرنے کی مخالفت کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی تحریک کے ساتھ رہی ہے۔پیپلزپارٹی نے کیاکوئی غیر جمہوری مطالبہ کیا ہے ،ہمیں طعنے دیئے گئے کہ قادری سے ملنے سے پیپلزپارٹی ختم ہوجائے گی ،پیپلز پارٹی اپنا اچھا برا جانتی ہے ،طاہر القادری نے اگر غیر آینی اقدام کیا تو پیپلزپارٹی ان کا ساتھ نہیں دے گی ،ہم طاہر القادری کے ساتھ ہیں کسی کو درد ہوتا ہے تو ہو تا رہے۔ شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کے استعفے کے عوامی تحریک کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ نواز شریف کو ملک کی سب سے بڑی عدالت ڈاکو قرار دے چکی ہے ۔ہم وزیر اعلی پنجاب کی رنگ رلیوں کے چرچے نہیں کرنا چاہتے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.