بلاول بھٹو کا رحیم داد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار

بدھ 13 دسمبر 2017 22:44

بلاول بھٹو کا رحیم داد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر رہنما و پی پی پی خیبرپختونخواہ کے سابق صدر رحیم داد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :