سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کودوبارہ اوپن کرنے کے حوالے سے نیب کی اپیل کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی

بدھ 13 دسمبر 2017 22:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کودوبارہ اوپن کرنے کے حوالے سے نیب کی جانب سے دائر اپیل کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے ،بدھ کوجسٹس مشیرعالم اور جسٹس فائزعیسٰی پرمشتمل دورکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ، توبنچ کے سربراہ نے بتایا کہ بنچ کے ایک رکن جسٹس مظہرعالم میاں خیل کی مصروفیت کے باعث کیس کی سماعت ممکن نہیں اس لئے مزید سماعت ملتوی کردی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :