وزیر اعلیٰ بلوچستان سے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں کوہلو لیویز کے رسالدار میجر شیر محمد کی ملاقات
بدھ 13 دسمبر 2017 22:08
(جاری ہے)
رسالدار میجر کوہلو شیر محمد نے اپنی ٹیم کے ساتھ ضلع کوہلو میں کامیاب آپریشن میں دہشت گردی میں استعمال ہونے والے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارودی اپنے قبضہ میں لیا تھا ، جس پر وزیراعلیٰ نے انہیں اور ان کی ٹیم کو کامیاب آپریشن کی انجا م دہی پر مباکباد دی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ لیویز دیگر سیکورٹی اداروں کی طرح دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لئے مزید موثرکردار ادا کریگی۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے رسالدار میجرکوہلو اور اس کی ٹیم کے لئے دولاکھ روپے کا اعلان بھی کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.