ْدربار عالیہ قادریہ چھوہر شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر احمد الرحمن قادری انتقال کر گئے

بدھ 13 دسمبر 2017 22:05

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) دربار عالیہ قادریہ چھوہر شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر احمد الرحمن قادری انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ (آج) جمعرات کو 3 بجے چھوہر شر یف میں ادا کی جائے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دربار عالیہ قادریہ چھوہر شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر احمد الرحمن انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ (آج) جمعرات کو بوقت سہ پہر تین بجے دربار عالیہ قادریہ چھوہر شریف ہری پور میں ادا کی جائے گی۔