بزرگ تایا کو جائیداد کی خاطر قتل کرنے والے نوجوان بھتیجے نے اعتراف جرم کر لیا

بدھ 13 دسمبر 2017 21:27

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) بزرگ تایا کو جائیداد کی خاطر قتل کرنے والے نوجوان بھتیجے نے اعتراف جرم کر لیا، ملزم نے 80 سالہ تایا کو جائیداد کی خاطر قتل کیا جو لاولد تھا، ماہر تفتیشی آفیسرز نے نہ صرف اصل ملزم کو گرفتار کیا بلکہ عدالت کے روبرو اعتراف جرم بھی کروالیا، ملزم کو جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل روانہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :