وزیراعلیٰ پرویز خٹک 6 جنوری کو ہری پور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

بدھ 13 دسمبر 2017 21:27

وزیراعلیٰ پرویز خٹک 6 جنوری کو ہری پور کا ایک روزہ دورہ کریں گے
ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک تحریک انصاف کے رہنما یوسف ایوب خان کی دعوت پر 6 جنوری کو ہری پور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ کی جانب سے ہری پور کے عوام کیلئے کروڑوں روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان بھی متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :