چکوال کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی20کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں تیزی آگئی
بدھ 13 دسمبر 2017 21:26
(جاری ہے)
نو جنوری کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں مقابلہ مسلم لیگ ن کے چوہدری حیدر سلطان اور پی ٹی آئی کے راجہ طارق افضل کالس کے درمیان ہے۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ کے ناصر منہاس ایڈووکیٹ نے بھی اپنی انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے مگر اصل مقابلہ شیر اور بلے کے درمیان ہے۔ چکوال شہر کا پول اس اہم ضمنی الیکشن کے نتائج کا تعین کرے گا۔ گزشتہ تین انتخابات کے اعداد و شمار مسلم لیگ ن کے امیدوار کیلئے حوصلہ افزاء ہیں۔ یہاں سے مسلسل تین انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار نے دس سے پندرہ ہزار کے درمیان لیڈ حاصل کی تھی۔ بہرحال گزشتہ چار سالوں میں پاکستان تحریک انصاف نے بھی چکوال شہر کے اپنے ووٹ بینک میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے اور 2015کے بلدیاتی انتخابات میں پہلی بار پی ٹی آئی نے حصہ لیتے ہوئے سات وارڈز میں واضح کامیابی حاصل کی۔ بہرحال ہر آنے والے دن کیساتھ صورتحال دلچسپ ہوتی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.