کوئٹہ،بلوچستان قدرتی وسائل ومعدنیات اور ملنسار افرادی قوت سے مالامال ہے، محمد خان اچکزئی
لیکن موجودہ وسائل اور مقامی افراد کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لئے بیرونی سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کا حصول لازمی ہے یہ مسئلہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پر عملدرآمد سے حل کئے جانے کی توقع ہے،گورنر بلوچستان
بدھ 13 دسمبر 2017 20:58
(جاری ہے)
ارتقاء اور ترقی کے سفر میں پیچھے رہ جانے والے علاقوں میں حقیقی ترقی کے عمل کے آغاز کے لئے بیرونی سرمایہ اور جدید ٹیکنالوجی کی اشد ضرورت ہے۔
ایک سوال کے جواب میں گورنر نے کہا کہ صوبہ میں ضروری بنیادی ڈھانچہ کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت کو بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے۔ اس کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کو بھی دل کھول کر فنڈز فراہم کئے جانے چاہئے جو موجودہ صورتحال میں بہتری کا پیش خیمہ ہوسکتے ہیں۔ گورنر نے کہا کہ بلوچستان منتشر آبادی کے ساتھ ساتھ وسیع رقبہ پر مشتمل ہے اور یہاں صورتحال کو قابو میں رکھنا خاصا مشکل کام ہے تاہم موجودہ حکومت کے ٹھوس اقدامات سے خاصی بہتری آئی ہے۔ ردالفساد آپریشن سے بھی دہشت گردی کے خاتمے پر اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں گورنر نے کہاکہ تعلیم ہر ترقی کی بنیاد ہے اور اس کا اصل مقصد کردار سازی اور اخلاق سنوارنا ہے اگر ہمارے تعلیمی ادارے رواداری کے فروغ اور اختلا ف رائے کا احترام سکھانے میں کامیاب ہوگئے تو یہ ہماری بڑی کامیابی ہوگی۔ بردباری، رواداری اور اختلاف رائے کے احترام سے ہی ایک صحت مند معاشرے کے لئے راہ ہموار ہوجاتی ہے۔ آخر میں مہمانان گرامی کے درمیان یادگاری شیلڈز کا تبادلہ ہوا۔مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.