موٹر سائیکل سِلپ ہو جانے کے باعث نجی گارڈعلی محمد جوگی جاں بحق

بدھ 13 دسمبر 2017 20:18

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) کوٹری سائٹ ایریا میں موٹر سائیکل سِلپ ہو جانے کے باعث ایک نجی گارڈعلی محمد جوگی جاں بحق ہو گیا، اس کی نعش کوٹری اسپتال پہنچائی گئی۔

متعلقہ عنوان :