گورنرخیبرپختونخوا سے آئی جی ایف سی میجرجنرل محمدوسیم اشرف سے ملاقات، فاٹا اورصوبے میں امن وامان کی صورتحال پر گفتگو

بدھ 13 دسمبر 2017 19:13

گورنرخیبرپختونخوا سے آئی جی ایف سی میجرجنرل محمدوسیم اشرف سے ملاقات، ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2017ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے آئی جی ایف سی میجرجنرل محمدوسیم اشرف سے بروز بدھ گورنرہاوس پشاورمیں ملاقات کی ، فاٹا اورصوبے میں امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی، دریںاثناء پوماانرجی پاکستان کے ایک وفدنے کمپنی کے سی ای او ڈیوڈ ہولڈن کی قیادت میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی اورگورنر کو کمپنی کی کارکردگی اورصوبے اورفاٹا میں اپنی سرمایہ کارانہ سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :