دسمبر کوصوفیائے کرام کے شہر ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرنے آرہا ہوں ، جیالے بھرپورشرکت کو یقینی بناتے ہوئے جلسے کو تاریخی بنائیں،بلاول بھٹوزرداری کا ملتان جلسہ کے حوالے سے ویڈیو پیغام

بدھ 13 دسمبر 2017 18:53

دسمبر کوصوفیائے کرام کے شہر ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرنے آرہا ہوں ..
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2017ء) چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نی15دسمبر کو منعقدہ ملتان جلسے کے حوالے سے جیالوں کے نام پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں 15دسمبر کوصوفیائے کرام کے شہر ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرنے آرہا ہوں ، جیالے بھرپورشرکت کو یقینی بناتے ہوئے جلسے کو تاریخی بنائیں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ 15دسمبر کوقلعہ کہنہ قاسم باغ گراونڈ میں آپ کا منتظر ہوں گا۔

متعلقہ عنوان :