پاک چین اقتصادی راہداری کا روڈ نیٹ ورک جلد مکمل ہو جائے گا جو دنیا کے مختلف خطوں کو باہم ملادے گا ،ْصدر ممنون حسین
گوادر پورٹ پر مستقبل قریب میں بھرپور سرگرمیاں بھی شروع ہو جائیں گی جو اس خطے کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کریں گی ،ْوفد سے گفتگو
بدھ 13 دسمبر 2017 18:32
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پاکستان چین دوستی نسل در نسل جاری رہے گی۔ صدر ممنون حسین نے وفد کو آگاہ کیا کہ پاکستان میں چینی باشندوں کی حفاظت کے لیے خصوصی سکیورٹی ڈویژن کام کر رہاہے۔
وفد نے حکومت پاکستان کی طرف سے چینی باشندوں کو مہیا کردہ سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے صدر مملکت کو پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کی تفصیلات سے آگاہ کیااور بتایا کہ مستقبل میں دونوں ملکوں کے درمیان مزید مشترکہ منصوبے شروع کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.