وزیرِ محنت سندھ سیدناصرحسین شاہ سے پیپلزورکریونین آف پاکستان کے وفد کی ملاقات
ورکرزکوتعلیم اورصحت کی سہولیات سمیت دیگر مسائل کو حل کرنے میں حکومت بھر پو ر کریگی، وفد کو وزیر محنت سید ناصر حسین شاہ کی یقین دہانی
بدھ 13 دسمبر 2017 17:40
(جاری ہے)
پاکستان اسٹیل ملز شہید ذوالفقار علی بھٹو کی نشانی ہے لہذا تمام ورکرز درخواست کرتے ہیں کہ حکومتِ سندھ اسٹیل ملز کے معاملات کو دیکھے اور خود چلائے۔اسٹیل ملز کی بحالی کے لئے سندھ حکومت اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔
ورکرز نے اسٹیل ملز کے تعلیمی ادارے کے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہیں اورملازمین کے بچوں کو کتابیں ، بستے ، یونیفارمز اور جوتے فراہم کرنے کے لئے تعا ون کی بھی اپیل کی جبکہ میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے سو(100) بستروںکے ہسپتال میں سہولیات فراہم کرنے کے لئے تعاون کریں۔صوبائی وزیر سید ناصرحسین شاہ نے وفد کے تمام مسائل کو دلی ہمدردی سے سنا اور یقین دہانی کرائی کہ حکومت کی جانب سے ان مسائل کے حل کیلئے بھرپور اقدامات کیئے جا ئیں گے اور اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ سمیت پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔ سید ناصرحسین شاہ نے مذید کہا کی پیپلزپارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے اور وہ محنت کشوں کے مسائل کو حل کرنے کو ہمیشہ ترجیح دیتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.