سندھ ایجو کیشن فا نڈیشن کے کے 2ہزار سے زائد اسکولز میں 5لا کھ بچے حا صل کرہے ہیں ،جا م مہتا ب حسین ڈہر

بدھ 13 دسمبر 2017 17:35

سندھ ایجو کیشن فا نڈیشن کے کے 2ہزار سے زائد اسکولز میں 5لا کھ بچے حا صل ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2017ء) صو با ئی وزیربرا ئے تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم صو بے کے بچو ں کو معیا ر ی تعلیم دینے کیلئے پر عزم ہے اور سندھ کے دور درا ز علا قو ں میں تعلیم کے فرو غ کیلئے سندھ ایجو کیشن فانڈیشن کا کر دار قا بل تحسین ہے یہ با ت آج انہو ں نے اپنے دفتر میں سندھ ایجو کیشن فا نڈیشن کی ایم ڈی نا ہید شاہ درانی سے ملا قا ت کے دورا ن کہی ۔

اس مو قع پر ایم ڈی سیف نے بتا یا کہ 5لا کھ سے زائد غریب بچے سندھ ایجو کیشن فا نڈیشن کے زیر اہتما م چلنے والے 2ہزا ر سے زائد اسکولز میں معیا ر ی تعلیم حا صل کر رہے ہیں ۔صو با ئی وزیر تعلیم جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ حکومت نے محکمہ تعلیم میں ایمر جنسی کے نفا ذ کے بعد کئی اصلا حا ت کیں جس کے نتیجے میں محکمہ تعلیم میں بہتری سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ اس با ت سے انکا ر ممکن نہیں ہے کہ تعلیم ہر بچے کا بنیا د ی حق ہے ۔ہمار ی کو شش ہے کہ سندھ کے تما م بچے تعلیم حا صل کریں ۔انہو ں نے ایجو کیشن فانڈیشن کے افسرا ن کو ہدایا ت دیں کہ وہ زیا دہ سے زیا دہ بچو ں کو اپنے اسکولز میں داخلے کی تر غیب دیں اور تعلیم کیلئے اسا تذہ کی بہتر تر بیت کا بھی انتظا م کریں ۔صوبا ئی وزیر تعلیم نے بتا یا کہ کثیر الجہتی منصو بے کے تحت نا ن فا ر مل ایجو کیشن پرو گرا م کے ذر یعے زیا دہ عمر کے بچو ں کو تعلیم فرا ہم کر نے کیلئے سندھ ایجو کیشن فا نڈیشن کو شا ں ہے ۔

صو با ئی وزیر جا م مہتا ب حسین ڈہر نے ہدا یت کی کہ پرا ئمری اسکولز سے جلد تعلیم چھو ڑ جا نے والے بچو ں کی رو ک تھا م کیلئے منا سب اقدامات کئے جا ئیں اور خا ص کر بچیوں کی تعلیم پر خصوصی تو جہ دی جا ئے ،انہو ں نے محکمہ تعلیم میں اصلا حا ت پر عملدرآمد کر نے کیلئے ہنگا می بنیا دو ں پر کا م کر نے کی ہدا یت کی اور کہا کہ طلبا کی تعدا د میں اضا فے کے با عث سیف کے تحت کام کر نے والے اسکولز کو دو شفٹو ں میں چلا یا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :