فاٹا اصلاحات میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت ہے ،سینیٹر سراج الحق
یروشلم میںاسرائیلی درالخلافہ قائم کرنا کھلی جنگ ہے اور بیت المقدس کی ازادی کے لیے ہر حد تک جائیں گے ،امیر جماعت اسلامی کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 13 دسمبر 2017 17:35
(جاری ہے)
کوئی منزل نہیں ڈالر کی قدر میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان آرہا ہے۔
آج پھر ورلڈ بینک کی طرف دیکھا جارہا ہے ۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ الیکشن اور احتساب وقت پر ہو اور قوم کو لوٹنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے معاشی دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے نیب کے کیسز میں ملوث افراد کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکا جائے۔انہوںنے کہا کہ فاٹا کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے ۔31 دسمبر تک فاٹا کو حکومت نے کچھ نہیں دیا تو پھر اسلام اباد کی طرف آئیں گے ۔سراج الحق نے کہا کہ ختم نبوت میں تبدیلی ایک بڑی سازش ہے اس کی عدالتی تحقیقات کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.