دہشت گردی کی روک تھام کے لئے اسلامی اتحاد کے حوالے سے شیری رحمان کی تحریک التواء سینیٹ میں بحث کے لئے منظور

بدھ 13 دسمبر 2017 17:19

دہشت گردی کی روک تھام کے لئے اسلامی اتحاد کے حوالے سے شیری رحمان کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان کی تحریک التواء بحث کے لئے منظور کرلی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان کی دہشت گردی کی روک تھام کے لئے اسلامی اتحاد کے حوالے سے تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ بھی ایجنڈے پر شامل تھا جس پر محرک نے دلائل دیئے۔ بعد ازاں چیئرمین نے تحریک التواء کو بحث کے لئے منظوری کرلیا۔

متعلقہ عنوان :