ٹائیگر زندہ ہے کی نمائش پر پاکستان میں پابندی
وزرات اطلاعات نے سینسر بورڈ کی سفارش کے بعد فلم ٹائیگر زندہ ہے کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا
بدھ 13 دسمبر 2017 17:06
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیا کے فلم میں پاکستان سے متعلق سینز موجود ہیں، جس کی وجہ سے اسے سینسر بورڈ نے کلیئر نہیں کیا۔
خیال رہے کہ فلم ٹائیگر زندہ ہے سلمان خان کی 2012 میں ریلیز ہوئی فلم ایک تھا ٹائیگر کا سیکوئل ہے۔فلم ایک تھا ٹائیگر کو بھی پاکستان میں پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس فلم میں سلمان خان نے ہندوستانی جبکہ کترینہ کیف نے پاکستانی جاسوس کا کردار ادا کیا۔یہ دونوں اس نئی فلم میں بھی یہی کردار دھراتے نظر آئیں گے۔فلم میں پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھی ایک گانا گایا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.