لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس پرسوں جمعہ کو طلب کرلیا گیا

بدھ 13 دسمبر 2017 16:58

لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس پرسوں جمعہ کو طلب کرلیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2017ء) لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس پرسوں بروز جمعہ طلب کرلیا گیا ہے پندرہ دسمبر کو ہونے والے اس اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے جوڈیشل افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ہے اور ناقص کارکردگی دکھانے والے جوڈیشل افسران کیخلاف کارروائی کرنے بارے سوچ و بچار کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :