سندھ اسمبلی کے مزید 2 اراکین نے گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے

بدھ 13 دسمبر 2017 16:47

سندھ اسمبلی کے مزید 2 اراکین نے گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) سندھ اسمبلی کے مزید 2 اراکین نے اپنے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرا دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے ان اراکین کی بحالی کا نوٹیفکیشن کر دیا گیا ہے۔ ان میں غیر مسلموں کیلئے سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین لعل چند اوکرانی اور پیسومل شامل ہیں۔