وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات

بدھ 13 دسمبر 2017 15:37

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات
استنبول ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بدھ کو ترکی کے شہر استنبول میں القدس شریف بارے اسلامی تعاون تنظیم کے غیرمعمولی سربراہی اجلاس کے موقع پر فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے۔