32 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے حویلیاں گرڈ سٹیشن سے عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات ملے گی
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی حویلیاں گرڈ سٹیشن کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
بدھ 13 دسمبر 2017 15:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محمد نواز شریف کو کمزور کرنے والے ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، جو لوگ دھرنوں کی سیاست کر کے سستی شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ عوام میں کمزور ہیں۔
مرتضٰی جاوید عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اسلام پسند اور ایک نظریاتی جماعت ہے جس نے بین الاقوامی سطح پر ملک کو مضبوط کیا، جن لوگوں کو عوام نے سیاسی طور پر مسترد کیا ہے وہ مسلم لیگ (ن) سے خوفزدہ ہیں۔ مرتضٰی جاوید عباسی نے کہا کہ حویلیاں گرڈ سٹیشن کی تعمیر سے حویلیاںحلقہ کی عوام سے کیا گیا وعدہ پورا ہو گیا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر ایس ای او واپڈا قاضی طاہر کو ہدایت کی کہ گرڈ سٹیشن کے بقیہ کام جلد از جلد مکمل کئے جائیں۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) حویلیاں کے مقامی رہنما نصیر احمد عباسی، ملک حبیب الرحمن، ممبر ضلع کونسل ارشاد خان، ممبر تحصیل کونسل امجد اقبال تنولی اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.