حویلی لکھا‘سات روز قبل شوہر کے ہاتھوں زندہ جلائی جانے والی خاتون زخموں کی تاب نالاتے ہوئے جاں بحق

بدھ 13 دسمبر 2017 14:53

حویلی لکھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2017ء) سات روز قبل شوہر کے ہاتھوں زندہ جلائی جانے والی خاتون زخموں کی تاب نالاتے ہوئے جاں بحق۔

(جاری ہے)

تین روز قبل نواحی علاقے 44/spولٹویاکے رہائشی شخص حنیف نے اپنی بیوی تین بچوں کی ماں رابعہ کو زندہ جلا ڈالا تھا جس کے نتیجے میں خاتون گزشتہ روز زخموں کی تاب نالاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی ملزم حنیف کا کہناہے کہ اُسے اپنی بیوی کے کردار پہ شک تھا اُس نے بارہا اسے منع کیا تاہم وہ باز نا آئی دوسری جانب جاں بحق ہونیو الی خاتون کے ورثا کا مو،ْقف ہے کہ ملزم دوسری شادی رچانا چاہتا تھا بیوی کے منع کرنے پہ اُس نے طیش میں آکر یہ انتہائی قدم اٹھایا،متوفی رابعہ کے جسم کا 98%حصہ جلا تھا اور یہ لاہور کے جناح ہسپتال میں وینٹی لیٹر پہ تھی کہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے خالقِ حقیقی سے جاملی۔

متعلقہ عنوان :