Live Updates

عمران خان اور سراج الحق کی ملاقات،

ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ 13 دسمبر 2017 14:26

عمران خان اور سراج الحق کی ملاقات،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سراج الحق کے درمیان ملاقات اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہوئی،دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے اور کے پی کے حکومت کے حوالے سے بھی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :