بھارت کی آبی جارحیت کیخلاف 17دسمبر کو بہاولپور میں دریائے ستلج کنارے اجتماع ہوگا

بدھ 13 دسمبر 2017 13:35

بھارت کی آبی جارحیت کیخلاف 17دسمبر کو بہاولپور میں دریائے ستلج کنارے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2017ء) بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف 17دسمبر کو بہاولپور میں دریائے ستلج کے کنارے کسانوں اور عوامی حلقوں کا اجتماع ہوگا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ 17دسمبر صبح گیار ہ بجے بھارت کی پاکستان کو خشک اور بنجر کرنے کی گھنائونی سازش اور بھارتی آبی جارحیت اور آبی او رماحولیاتی دہشتگردی کے خلاف ایک اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا جس سے اہم شخصیات خطاب کریں گی۔ اجتماع میں عوام اور کسانوں کی کثیر تعداد شریک ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :