قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

بدھ 13 دسمبر 2017 12:23

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز میں اپوزیشن کے واک آئوٹ کے بعد شاہ جی گل آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی۔ بعد ازاں گنتی کرنے پر اجلاس کورم پورا ہونے تک ملتوی کردیا گیا۔ تاہم بعد میں بھی کورم پورا نہ ہوسکا اور اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :